تحقيق الأحاديث الحنفيہ القادريہ
تحقيق الأحاديث الحنفيہ القادريہ
February 9, 2025 at 03:23 PM
🥀 الحمدلله الحمدلله 💞 *اللّه تبارک و تعالیٰ کی عطاء سے آج مرزا انجینئر کے دو سٹوڈنٹس کے ساتھ علمی ڈسکشن ہوا حضرت امیر معاویہ رضی اللّه عنہ کے موضوع پر ، الحمدلله بندہ ناچیز نے دو گھنٹے کی بحث میں ان کے تمام پیش کرده اعتراضات کے تسلی بخش جوابات دیے اور مخالفین بندہ ناچیز کے دلائل سے متاثر ہوکر ہمارے مؤقف کو تسلیم کیا اور مخالفین کو مرزا انجئیر کے دھوکوں سے بھی باخوبی آگاہ کیا ، نیز مخالفین نے اہلسنت بریلوی مسلک میں شمولیت کی رضا مندی بھی ظاہر کی ، جو کہ إنشاءاللّٰه اگلی ڈسکشن کے بعد باقاعدہ شمولیت اختیار کر لے گے* *نوٹ : اس جیت کے پیچھے علم اصول حدیث کا ہی کردار ہے جس کی بناء پر مخالفین بے حد زیادہ متاثر ھوۓ* *عابد علی قادری* ✍️
❤️ 👍 🌹 ♥️ ❤‍🩹 🎉 💕 💚 💝 😊 130

Comments