تحقيق الأحاديث الحنفيہ القادريہ
February 10, 2025 at 08:28 AM
امام جعفر صادقؓ، حضرت ابوبکرؓ کو ”صدیق“ مانتے تھے
شیعہ زاکر قاضی نور اللہ الحسینی نقل کرتا ہے کہ!
”امام جعفر صادقؓ نے فرمایا ابوبکر الصدیقؓ میرے نانا ہیں، کیا کوٸی شخص اپنے آباء و اجداد کو گالی دیتا ہے ؟ اللہ مجھے کوٸی عزت نہ دے اگر میں اُن (حضرت ابوبکر صدیقؓ) کی عزت نہ کروں“۔
(احقاق الحق، جلد 1، صحفہ 30)
❤️
👍
😮
41