
تحقيق الأحاديث الحنفيہ القادريہ
February 11, 2025 at 02:38 PM
نبیﷺ کے بعد امت میں سب سے افضل حضرت ابوبکر صدیقؓ اور حضرت عمرؓ ہیں، حضرت علیؓ کی گواہی شیعہ کتاب سے
شیعہ زاکر شریف علی بن حسین موسوی اپنی سند سے نقل کرتا ہے کہ!
”حضرت علیؓ نے خطبہ دیتے ہوۓ کہا! اس امت میں نبیﷺ کے بعد سب سے افضل ابوبکرؓ و عمرؓ ہیں، اور بعض روایات میں ہے کہ (مزید) کہا، اگر میں تیسرے کا نام لینا چاہوں تو لے سکتا ہوں“۔
(الشافی فی امامة، جلد 3، صحفہ 94)
اس سے ثابت ہوتا ہے کہ شیعہ کتب کے مطابق بھی حضرت علیؓ، نبیﷺ کے بعد امت میں سب سے افضل حضرت ابوبکر صدیقؓ اور حضرت عمرؓ کو مانتے تھے اور ان کے بعد حضرت عثمانؓ کو۔
ازقلم: مناظر اہلسنت وجماعت محمد ذوالقرنین الحنفی الماتریدی البریلوی
❤️
🌹
👍
💚
😂
🤍
18