تحقيق الأحاديث الحنفيہ القادريہ
تحقيق الأحاديث الحنفيہ القادريہ
February 11, 2025 at 03:30 PM
*امام مالک رحمہ اللہ فرماتے ہیں : ”یہ عالم کی توہین ہے کہ وہ ہر اس شخص کا جواب دے جو اس کے ساتھ بحث کرنا چاہے ، یا ہر اس شخص کو جواب دے جو اس سے کچھ بھی سوال کر بیٹھے“* *”إن من إذالة العالم أن يجيب كل من كلمه , أو يجيب كل من سأل“* *[الفقيه والمتفقه 2/ 418 وإسناده حسن]* *اسی طرح ایک اور قول بھی مروی ہے ۔* *من إهانة العلم أن تحدث كل من سألك“* *”یہ علم کو ذلیل کرنا ہے کہ ہر شخص كے مطالبہ پر اس کے ساتھ علمی گفتگو شروع کردو“* *[الجامع لأخلاق الراوي 1/ 205 وإسناده صحيح]*
❤️ 👍 ❤️‍🩹 💚 😂 😮 🤍 56

Comments