Muslim Sisters
Muslim Sisters
February 9, 2025 at 11:25 AM
ــــــــملفوظ٢٠ــــــــ 🌀 فرمایا کبھی بھولے سے بھی خیال نہ لاؤ کہ ہم میں کوئی کمال ہے ، علم کا یا عمل کا یا عقل کا یا کسی اور بات کا ، یہ ایسا منحوس خیال ہے کہ جب یہ خیال آتا ہے اس وقت سے قہرِ خدا نازل ہونے لگتا ہے اور اسکی فہم سلب ہو جاتی ہےـ چوپٹ ہو جاتا ہے اور فرمایا اپنے کو سمجھ دار سمجھنا یہ پیدا ہوتا ہے اپنے مربّی کی خوش اخلاقی سے ــــــــــــــــــــــــــ 🌀 ✍ملفوظات حکیم الامتؒ ج ١٥ *#muslim_sisters*
❤️ 👍 😢 18

Comments