تحقيق الأحاديث الحنفيہ القادريہ
تحقيق الأحاديث الحنفيہ القادريہ
February 15, 2025 at 12:05 PM
نبیﷺ علمِ غیب جانتے ہیں اور اشرف علی تھانوی گستاخ و کافر ہے علامہ آلوسیؒ، نبیﷺ کے لیے علومِ خمسہ کو ثابت کرتے ہوٸے فرماتے ہیں! ”مجھے یقین ہے کہ خواص فرشتے (حضرت جبراٸیل، حضرت میکاٸیل، حضرت اسرافیل اور حضرت ملک الموت علیہم سلام) بھی نبیﷺ سے زیادہ علم نہیں رکھتے“۔ (روح المعانی، جلد 11، صحفہ 109) علامہ آلوسی نبیﷺ کے علمِ غیب کے بارے میں فرماتے ہیں کہ خواص فرشتے بھی نبیﷺ سے زیادہ علم نہیں رکھتے۔ جبکہ اشرف علی تھانوی لعین، نبیﷺ کے علمِ غیب کی نفی کرتے ہوٸے لکھتا ہے کہ! ”اگر نبیﷺ کے پاس علم غیب ہے تو اس میں نبیﷺ کی کیا تخصیص ہے ؟ ویسا علم غیب تو ہر پاگل اور جانور کو بھی حاصل ہے“۔(معاذ اللہ) (حفظ الایمان، صحفہ 15) اس سے ثابت ہوتا ہے کہ محدثین کے نزدیک تو نبیﷺ غیب جانتے ہیں اور فرشتوں سے بھی زیارہ علم رکھتے ہیں، جبکہ اشرف علی تھانوی دیوبندی لعین، نبیﷺ کے علمِ غیب کی نفی کرتے ہوٸے بکواس کرتا ہے کہ اگر نبیﷺ کے پاس علم غیب ہے تو ویسا علم غیب تو ہر جانور اور پاگل کو بھی حاصل ہے۔(معاذ اللہ) دیوبندیوں کو چاہیے کہ اپنے اشرف لعین پر لعنت بھیج کر حق کو قبول کریں اور مان لیں کہ ان کے مولوی اشرف لعین نے نبیﷺ کی گستاخی کی جس وجہ سے یہ کافر قرار پایا۔ ازقلم: مناظر اہلسنت وجماعت محمد ذوالقرنین الحنفی الماتریدی البریلوی
❤️ 👍 💚 💯 😢 🤍 23

Comments