
M.S Education News
February 5, 2025 at 07:56 PM
وہ نوجوان باصلاحیت امیدوار جو CSS کا امتحان دینا چاہتے ہیں لیکن غربت کی وجہ سے کسی اعلیٰ ادارے میں CSS کی تیاری نہیں کر سکتے!
ان کے لیے پاکستان کے بہترین اور سندھ کے ٹاپ ادارے سکھر IBA یونیورسٹی (Sukkur IBA University) کی جانب سے CSS کی تیاری کے لیے ایک مکمل فنڈڈ اسکالرشپ کا اعلان کیا گیا ہے!
اس اسکالرشپ میں مخصوص اضلاع سے تعلق رکھنے والے امیدوار درخواست دے سکتے ہیں اور اس کے فوائد درج ذیل ہیں:
تیاری کے لیے کوئی فیس نہیں لی جائے گی!
کتابوں کے لیے دس ہزار روپے (10K) دیے جائیں گے!
رہائش کے لیے بھی دس ہزار روپے (10K) دیے جائیں گے!
دیگر کئی سہولیات فراہم کی جائیں گی!
اب غریب طلبہ بھی CSS کی تیاری ایک بہترین ادارے کی اعلیٰ قابلیت رکھنے والی فیکلٹی کی نگرانی میں مکمل طور پر کر سکیں گے...!!!
❤️
👍
🙏
5