
M.S Education News
February 6, 2025 at 11:44 AM
*دوسری جماعت (2nd Year) کے طلبہ جو ابھی تک اپنے امتحانی فارم جمع نہیں کرا سکے، وہ فوراً جمع کروالیں، کیونکہ آخری تاریخ 7 فروری مقرر کی گئی ہے*
*طلبہ کو ہدایت دی جاتی ہے کہ کسی بھی مسئلے سے بچنے کے لیے وقت پر فارم جمع کرائیں*
😂
1