M.S Education News
February 9, 2025 at 08:06 PM
*میٹرک سالانہ امتحانات 2025 رمضان کے اختتام تک مؤخر کر دیے گئے ہیں۔ یہ امتحانات اب 5 مارچ کے بجائے 8 اپریل سے شروع ہوں گے۔ اسی طرح، انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 7 مئی سے منعقد کیے جائیں گے۔*
❤️
👍
😢
😮
😂
🙏
27