M.S Education News
M.S Education News
February 13, 2025 at 09:25 AM
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی (BIEK) کا اہم اعلان انٹرمیڈیٹ حصہ اول (کامرس ریگولر، آرٹس ریگولر اور خصوصی طلبہ) کے سالانہ امتحانات 2024 کے اسکروٹنی فارم جمع کرانے کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ 12 فروری 2025 (بدھ) سے 11 مارچ 2025 (منگل) تک فیس جمع کروانے کے بعد طلبہ کو بورڈ کے متعلقہ سیکشن میں فارم جمع کرانا ہوگا طلبہ سے درخواست ہے کہ مقررہ وقت میں اپنی اسکروٹنی کے عمل کو مکمل کریں تاکہ کسی قسم کی پریشانی نہ ہو

Comments