
E 4 Education Official
February 5, 2025 at 11:54 AM
*بچوں کے "ب" فارم ختم کرنے کی خبر بے بنیاد، نادرا کی وضاحت*
نادرا حکام نے اس کی تردید کرتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ "ب" فارم ختم نہیں کیے گئے، بلکہ صرف ان بچوں کا نیا "ب" فارم بنایا جائے گا جن کا پاسپورٹ بنوانا مقصود ہو۔ باقی تمام بچوں کے لیے موجودہ نظام پہلے کی طرح برقرار رہے گا۔
👍
10