
E 4 Education Official
February 6, 2025 at 04:25 PM
پریس ریلیز
میر پور خاص ( ) ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ میر پور خاص کے چیئر مین ڈاکٹر میر ثمر رضا تا پر صاحب کے اعلامیہ کے مطابق ثانوی واعلی ثانوی تعلیمی بورڈ میر پور خاص کے ناظم امتحانات انجینئر انور علیم خانزادہ راجپوت نے گیارہویں جماعت کے (پری انجینئرنگ، پری میڈیکل اور سائنس جنرل گروپس) کے سالانہ امتحانات سال برائے 2024 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے سال 2024 کے سالانہ امتحانات کے گیارہویں جماعت ( پری انجینئرنگ گروپ) میں (4595) امید وار ر جسٹر ڈ ہوئے اور مجموعی طور پر (3975) طالب علموں نے کامیابی حاصل کی کامیابی کا تناسب (86.51) فیصد رہا جبکہ (15) طالب علم کوئی کامیابی حاصل نہ کر سکے، کامیاب امید واروں میں (3975) نے تمام پرچوں میں (341) نے پانچ پرچوں میں ، (163) نے چار پرچوں میں، (23) نے تین پرچوں میں (16) نے دو پرچوں میں اور (26) نے ایک پرچہ میں کامیابی حاصل کی جبکہ (پری میڈیکل گروپ ) میں (18978) امید وار رجسٹر ڈ ہوئے اور مجموعی طور پر (16720) طالب علموں نے کامیابی حاصل کی کامیابی کا تناسب (88.10) فیصد رہا جبکہ (106) طالب علم کوئی کامیابی حاصل نہ کر سکے ، کامیاب امیدواروں میں (16720) نے تمام پرچوں میں ، (1235) نے پانچ پرچوں میں، (163) نے چار پرچوں میں (465) نے تین پرچوں میں ، (74) نے دو پرچوں میں اور (95) نے ایک پرچہ میں کامیابی حاصل کی اور (سائنس جنرل گروپ) میں (278) امیدوار رجسٹرڈ ہوئے اور مجموعی طور پر (238) طالب علموں نے کامیابی حاصل کی کامیابی کا تناسب (85.61) فیصد رہا جبکہ کامیاب امید واروں میں (238) نے تمام پرچوں میں ، (21) نے پانچ پر چوں میں (9) نے چار پرچوں میں ، (2) نے تین پرچوں میں ، (4) نے دو پرچوں میں امیابی حاصل کی علاوہ آزیں یہ نتائج تعلیمی بورڈ کی ویب سائٹ www.bisempk.edu.pk پر دیکھے جاسکتے ہیں #
❤️
👍
5