Lasani Sarkar Official
Lasani Sarkar Official
January 24, 2025 at 12:59 PM
*جب تمہارا نفس اور شیطان تمہیں یہ وسوسے دلائے کہ تمہاری دعاؤں کا کوئی فائدہ نہیں ہونے والا...!* 🌹 *`تو خود سے وہی کہو جو حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کہا تھا!!`* *"صرف اپنے پروردگار کو پکارتا رہوں گا مُجھے یقین ہے کہ میں اپنے پروردگار سے دُعا مانگ کر محروم نہ رہوں گا"*♥️ (سورۃ مریم، آیت:48)
❤️ 👍 🙏 ♥️ 💚 ❤‍🩹 💖 😂 🫀 143

Comments