OPPORTUNITY DESK
OPPORTUNITY DESK
January 18, 2025 at 08:11 PM
گُڑ میلہ 2025 ایگری ٹورزم کلب کے زیر اہتمام، یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد کے سینئر ٹیوٹر آفس کے تحت منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس میلے کا مقصد دیہی ثقافت اور ورثے کو فروغ دینا ہے، جہاں آپ کو گڑ بنانے کے روایتی طریقوں کا عملی مظاہرہ دیکھنے کا موقع ملے گا اور مختلف اقسام کے گڑ سے لطف اندوز ہونے کا موقع ملے گا۔ سٹال رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں سعد کامران (ایونٹ مینیجر) +92 319 6816361
❤️ 1

Comments