
OPPORTUNITY DESK
January 22, 2025 at 07:32 AM
*پنجاب STI بھرتی اہم سوالات کے جواب*
بی ایڈ لازمی نہیں ہے مگر اس کے مارکس ہوں گے۔
فی میل صرف گرلز سکولز پر اپلائی کرسکیں گی۔بوائز پر اہل نہیں
بھرتی یونین کونسل لیول (ڈومیسائل) پر ہوگی۔
ایم اے ایم ایس سی بی ایس والے اپلائی کرسکتے ہیں۔
اپلائی کل سے ہوگا۔
مکمل ڈگری والے ہی اپلائی کرسکیں گے۔
سکول کی لسٹ اپلائی کے وقت آجاۓ گی۔
آج ایس ٹی آئی جابز پورٹل اوپن نہیں ہورہا۔
بلکہ کل سے اوپن ہوگا۔
اچھا ہوا سب کو تھوڑا ٹائم مل جاۓ گا اور زیادہ سے زیادہ لوگوں تک میسج پہنچ جاۓ گا۔
آپ لوگ بھی کوشش کریں کہ اس میسج کو زیادہ سی زیادہ شئیر کریں تاکہ جنہیں نہیں اطلاع ہوئی ان تمام لوگوں تک یہ میسج پہنچ جاے۔
❤️
👍
8