OFFICIAL MAJID QADRI PHOTO STATE SERIVCE  BAHAWALNAGAR 03069251045
OFFICIAL MAJID QADRI PHOTO STATE SERIVCE BAHAWALNAGAR 03069251045
January 23, 2025 at 04:32 AM
تاحال ابھی تک ویب سائیٹ بند ہے۔ لہذا معذرت کے ساتھ تمام دوست احباب پوسٹ کو تمام گروپس میں شیئر کریں *عارضی بنیاد پر سکولوں میں (STIs) پالیسی* 22 سے 24 جنوری تک درخواست جمع ہوگی، 25 کو انٹرویو ہونگے، لسٹ سکول میں لگے لگی کامیاب اُمیدواروں کے آرڈرز 31جنوری کو اپلوڈ ہونگے دورانیہ: یکم فروری سے 31مئی تک پرائمری ؛ 38 ہزار ، ایلیمنٹری: 40 ہزار ، ھائی: 45 ہزار ھائرنگ کمیٹی میں متعلقہ ھیڈ ٹیچر، متعلقہ اے ای او اور سکول کونسل کا ایک ممبر ھوگا۔ انٹرویو کے پانچ مارکس ھونگے۔ بی ایڈ /ایم ایڈ کے دس مارکس ھونگے ۔ باقی ذیادہ سے ذیادہ مارکس مندرجہ ذیل ھونگے۔ 👈میٹرک 15👈 انٹر 15👈 بی ایس آنر 55 اگر بیچلر ھے تو 15 مارکس اسکے اور چالیس ماسٹر کے ھونگے۔۔اس میں تو اپکو اپکی پرسنٹیج کے حساب سے ملیں گے۔ تجربہ کے کوئی نمبر نہیں لیکن دو امیدواروں میں سے ترجیع اسے ملے گی جسکا پوسٹ گریجویٹ تجربہ ذیادہ ھوگا۔ اور میرٹ یونین کونسل وائز بنے گا متعلقہ یونین کونسل کے بندے کو ترجیح دیجائے گی۔ تمام دوست احباب اس پوسٹ کو تمام گروپس میں شیئر کریں مزید اشتہارات کیلئے ہمارا اکاونٹ فالو کریں 👇👇 اور 🔔 آئیکون کے بٹن کو دبائیں تاکہ آپکو نی جابز اپڈیٹ مل سکی *`Everyone Join New Whatsapp group`*👇 https://whatsapp.com/channel/0029VakKmiy9sBIHacQvxn2E
❤️ 👍 4

Comments