OFFICIAL MAJID QADRI PHOTO STATE SERIVCE  BAHAWALNAGAR 03069251045
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                January 24, 2025 at 08:47 AM
                               
                            
                        
                            ایس ٹی آئی پورٹل  آج شام تک لائیو ہونے کے چانسز ہیں. 
ٹیکنیکل ٹیم اس پر کام کر رہی ہے کیونکہ بہت زیادہ تعداد میں لوگ اس ویب سائٹ کو سرچ کر رہے ہیں اس کے لیے بڑے سرور کی ضرورت ہے. 
تو کچھ دیر انتظار کیجئے شام تک پورٹل لائیو ہو جائے گا اور تین دن تک کھلا رہیگا۔
باوثوق ذرائع 
ماجد قادری فوٹوسٹیٹ سروس اینڈ علامہ اقبال بکڈپو لنک خان بابا قاسم روڈ نزد مغل الیکٹرک سٹور بہاولنگر
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            😂
                                        
                                    
                                        
                                            😮
                                        
                                    
                                        
                                            😢
                                        
                                    
                                        
                                            🤲
                                        
                                    
                                    
                                        14