OFFICIAL MAJID QADRI PHOTO STATE SERIVCE BAHAWALNAGAR 03069251045
January 27, 2025 at 05:21 PM
تمام امیدواران کو مطلع کیا جاتا ہے ہے کہ
بمطابق احکامات ہائیر اتھارٹی ریلویز پولیس میں 250 کانسٹیبلان کی خالی پوسٹس پر مورخہ 02.02.2025اور
04.02.2025 کو ہونے والے تحریری امتحان اورانٹرویوز کو ملتوی کر دیا گیا ۔ جس کیلئے علیحدہ سے نئی تاریخ ، جگہ اور وقت کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔
*جس کیلئے نئے سرے سے رولنمبر سلپس جاری کی جائیں گی*
👍
❤️
👹
😮
11