BSAC Official
BSAC Official
January 30, 2025 at 04:06 PM
خضدار میں طلباء وطالبات کی جانب سے آزادی چوک پر کتابوں کا اسٹال لگایا گیا جس میں شہریوں نے بڑی تعداد میں بک اسٹال کا رخ کیا جس میں اسٹوڈنٹس کے لیے معلوماتی اور کورس کی کتابیں رکھی گئی تھیں شہریوں نے طلباء وطالبات کے اس تعلیم دوست عمل کو سراہا*رپورٹ مرتضیٰ بلوچ وش نیوز خضدار*
❤️ 👍 🌹 19

Comments