BSAC Official
January 30, 2025 at 05:08 PM
بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایند سکینڈری ایجوکیشن کی طالبعلموں کے امتحانی نتائج میں بے ضابطگاں و کرپشن عروج پر ہیں جس سے نوجوانوں کے مستقبل کے ساتھ زیادتیاں ہورہی ہیں۔
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی
بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایند سکینڈری ایجوکیشن کی جانب سے طالبعلموں کے امتحانی نتائج میں بے ضابطگیاں و کرپشن عروج پر ہیں جو نوجوانوں کی مستقبل کے ساتھ زیادتی ہے۔ بی بی آئی ایس ای بلوچستان کی واحد انٹرمیڈیٹ بورڈ ہے مگر بد قسمتی سے وہ کئی طریقوں کی کرپشن میں مبتلہ ہے جہاں پیسے و سفارش کے عوض طالبعلموں کے امتحانی نتائج میں اضافہ کیا جاتا ہے، تو دوسری جانب جعلی اسناد کا بھی اجرا کیا جاتا ہے جو کہ ہمارے تعلیمی نظام پر ایک زوردار طمانچہ ہے۔ تنظیم کو کئی طالبعلموں سے درخواست موصول ہوئے ہیں کہ حالیہ امتحانی نتائج میں بے ضابطگیاں ہوئی ہیں جہاں کئی طالبعلموں کے امتحانی نتائج میں پیسے کے عوض اضافہ کیا گیا ہے جو کہ دوسرے مستحق طالبعلموں کے ساتھ زیادتی ہے۔
بلوچستان بورڈ نے کرپشن کا بازار گرم کرتے ہوئے ساری حدیں پار کرلی ہیں ۔ بلوچستان کا تعلیمی نظام پہلے سے بحران کا شکار ہے جہاں اسکول و کالجوں سے لے کر کئی جامعات کے کیمپسز بند
❤️
👍
😢
13