Mohsin Naqvi

Mohsin Naqvi

11.4K subscribers

Verified Channel
Mohsin Naqvi
Mohsin Naqvi
January 29, 2025 at 10:46 AM
اہم ٹیکرز وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی عوامی جمہوریہ چین کے نئے سال کے آغاز پر چینی قیادت اورعوام کو مبارکباد چین کے نئے سال کے آغاز پر چینی قیادت اور عوام کے لئے نیک خواہشات کااظہار کرتا ہوں۔ محسن نقوی نیا سال بھی چین کے لئے مزید تیز رفتار ترقی اور خوشحالی کا سال ثابت ہو گا۔ محسن نقوی نئے سال کے دوران چین پائیدار ترقی کی نئی منازل طے کرے گا۔ محسن نقوی چین کی قیادت نے محنت، عزم اور جذبے کے ساتھ ترقی کی منزل حاصل کی۔ محسن نقوی چینی قوم نے اپنی عظیم لیڈر شپ میں غربت، بے روزگاری اور کرپشن کیخلاف کامیاب جدوجہد کی، محسن نقوی چین پاکستان کاسب سے زیادہ با اعتماد دوست ہے۔ محسن نقوی پاک چین دوستی پوری دنیا میں اپنی مثال آپ ہے۔ محسن نقوی کوئی بھی پاک چین دوستی کو زک نہیں پہنچا سکتا۔ محسن نقوی پاک چین ناقابل تسخیر دوستی اور سٹریٹجک شراکت داری کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ محسن نقوی
❤️ 🙏 3

Comments