
Mohsin Naqvi
January 29, 2025 at 11:09 AM
بریکنگ نیوز
اسلام آباد کا ایک اور منصوبہ تیز رفتاری سے تکمیل کے قریب
سرینا چوک انںٹرچینج پراجیکٹ کے دو انڈر پاسز کی فنشنگ جاری۔ اسفالٹ کا کام تیز
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا سرینا چوک انٹرچینج پراجیکٹ کا دورہ
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا 4 فروری کو پراجیکٹ کے افتتاح کا اعلان
وزیرداخلہ محسن نقوی کی فنشنگ ورک کو برق رفتاری سے مکمل کرنے کی ہدایت
پراجیکٹ کے اطراف خوبصورت ہارٹیکلچر اور دیدہ زیب لائٹس نصب کی جائیں۔ محسن نقوی
رابطہ سڑکوں کی تعمیر کا کام بھی تیزی سے مکمل کیا جائے۔ محسن نقوی
فلاح عامہ کا منصوبہ سرینا چوک انٹرچینج پراجیکٹ 3 انڈر پاسز پر مشتمل ہے۔ محسن نقوی
ایک انڈر پاس پہلے ہی مکمل کرکے ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے۔ محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ نے سرینا چوک کے بیوٹیفیکشن ورک کا بھی جائزہ لیا
پراجیکٹ کی تکمیل سے اسلام آباد شہر کے ٹریفک کا دیرینہ مسئلہ حل ہوگا، محسن نقوی
چئیرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے پراجیکٹ پر پیش رفت کے بارے بریفنگ دی
وفاقی سیکرٹری داخلہ خرم علی آغا اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے