Zone Of Education
Zone Of Education
January 20, 2025 at 02:07 PM
پنجاب کے سرکاری پرائمری سکول ہیڈز کا ماہانہ الاؤنس 5 ہزار، ایلیمنٹری ہیڈز کا 7500, ہائی سکول ہیڈ 10000, ہائر سیکنڈری سکول ہیڈ کا 12500 کرنی کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں
👍 ❤️ 17

Comments