Mohsin Naqvi

Mohsin Naqvi

11.4K subscribers

Verified Channel
Mohsin Naqvi
Mohsin Naqvi
February 8, 2025 at 06:13 PM
خوبصورت ترین نئے قذافی سٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سہ ملکی سیریز کا پہلا میچ جاری چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے میئر کراچی مرتضی وہاب کی ملاقات ملاقات میں کراچی میں سہ ملکی کرکٹ سیریز اور چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے انتظامات پر تبادلہ خیال چئیرمین پی سی بی محسن نقوی اور میئر کراچی مرتضی وہاب نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ بھی دیکھا مئیر کراچی مرتضی وہاب کا ریکارڈ مدت میں قذافی سٹیڈیم مکمل کرنے پر چیئرمین محسن نقوی کا خراج تحسین واقعی محسن سپیڈ کرکٹ میں نظر آ رہی ہے۔ مرتضی وہاب قذافی سٹیڈیم کو دنیا کا خوبصورت ترین سٹیڈیم بنانے کا کریڈٹ آپ کو جاتا ہے۔ مرتضی وہاب 10 اکتوبر سے 7 فروری تک کے کٹھن اور پیچیدہ کام کا خوبصورت اور یادگار اختتام ہوا ۔ محسن نقوی اللہ تعالٰی کا جتنا بھی شکر ادا کروں کم ہے۔ محسن نقوی
❤️ 😂 👍 🙏 17

Comments