waqas consultancy
waqas consultancy
February 7, 2025 at 10:50 AM
ٹی سی پی کی جانب سے دو کامیاب بولی دہندگان کو بین الاقوامی ٹینڈر دینے کے فیصلے کے بعد پاکستان بنگلہ دیش کو 50 ہزار میٹرک ٹن چاول برآمد کرنے کے لیے تیار ہے۔ وقاص کنسلٹنسی چاول دھان ریٹ سروس ایکٹو کروائیں 0321 7770862
👍 ❤️ 3

Comments