Insaf Forces Academy
Insaf Forces Academy
February 14, 2025 at 02:06 PM
پولیس بھرتی کے لیے جنہوں نے اپلائ کر رکھا ہے ان کے لیے ایک اہم بات ہے کہ اس دفعہ دوڑ پہلے ہوگی۔جو امیدوار دوڑ پاس کر لے گا اسی کا فزیکل (قد،چھاتی ) کی پیمائش دوڑ پاس کرنے کے بعد ہوگی۔ شکریہ
❤️ 👍 😂 😮 😢 15

Comments