Knowledge Factory Official
Knowledge Factory Official
January 22, 2025 at 09:32 AM
💥 *عارضی سکول ٹیچرز STI پوسٹ کیلئے اشتہار جاری کر دیا گیا* سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں سکول ٹیچرز انٹری کی آسامیاں فل کرنے کا عمل 15 دنوں میں مکمل کر لیا جاۓ گا۔ 🗣️ *کل آسامیاں۔* 12500 محکمہ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ 🗣️ *ایس ٹی آئی جابز کے لیے اس لنک کی مدد سے اپلائی کرنا ہوگا مگر ابھی ویب سائٹ پر جاکر آن لائن آپ اپلائی کر سکتے ہیں ۔* https://sti.pesrp.edu.pk/ *منجانب ٹیم: سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ*
👍 ❤️ 5

Comments