
Knowledge Factory Official
January 23, 2025 at 10:04 AM
💥 *ایس ٹی آئی اہم سوالات کے جواب. ..!!*
سب سے اہم جو پہلے سے کسی اچھی جگہ پر ہیں چاہے 30000 تنخواہ ہو وہ مت جائیں کیوں کہ یہ انڑنشپ ہے نوکری نہیں
بی ایڈ لازمی نہیں ہے لیکن بی ایڈ کہ ایکسڑا نمبر ہیں
فی میل صرف گرلز سکولز پر اپلائی کرسکیں گی۔بوائز پر اہل نہیں
بھرتی یونین کونسل لیول (ڈومیسائل) پر ہوگی۔
بی ای ایم اے ایم ایس سی بی ایس والے اپلائی کرسکتے ہیں
اپلائی 23 جنوری سے ہوگا
مکمل ڈگری والے ہی اپلائی کرسکیں گے۔
سکول کی لسٹ اپلائی کے وقت آجاۓ گی
🗣️ *طریقہ کار:*
🗣️ خواہشمند خواتین و حضرات مورخہ 23/01/2025 تا 25/01/2025 ایس۔ ٹی۔ آئی پورٹل پر مطلوبہ پوزیشن کے لئے آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں۔
https://sti.pesrp.edu.pk/
🗣️ مورخہ 26/01/2025 کو صبح 10:00 بجے ابتدائی میرٹ لسٹ متعلقہ سکولز کے نوٹس بورڈز اور پورٹل پر آویزاں کر دی جائے گی۔
🗣️ امیدواران کے انٹرویو مورخہ 27 اور 28 جنوری 2025 کو منعقد ہوں گے۔
🗣️ شارٹ لسٹڈ امیدواران کی لسٹ مورخہ 29 جنوری 2025 کو صبح 10:00 بجے متعلقہ سکولز کے نوٹس بورڈز اور پورٹل پر آویزاں کر دی جائے گی۔
🗣️ میرٹ لسٹ سے متعلق شکایات متعلقہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کو مورخہ 29 جنوری 2025 شام 05:00 بجے تک جمع کروائی جا سکتی ہیں۔
🗣️ متعلقہ ڈی۔ ای۔ او خود یا بذریعہ کمیٹی موصول شدہ شکایات کا مورخہ 30/01/2025 تک ازالہ کرے گا۔
🗣️ منتخب کردہ سکول ٹیچنگ انٹرنز کی تعیناتی کے آڈرز 31/01/2025 کو پورٹل پر جاری کر دیئے جائیں گے۔
🗣️ *نوٹ:*
یہ پوزیشنز محدود مدت کیلئے ہیں اور اس مد میں کسی بھی تعیناتی کو ہرگز مستقل نہیں کیا جائے گا۔
https://sis.pesrp.edu.pk/dashboard/sanctioned_post_detail?std_id=2&std_name=ESE&sts_id=7&sts_name=Science&stg_id=&stg_name=&district_id=&tehsil_id=&markaz_id=&school_id=
🤍
1