Knowledge Factory Official
Knowledge Factory Official
January 31, 2025 at 04:40 AM
💥 *سی ایم پنجاب آسان کاروبار فنانس پروگرام* وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی وژن کے تحت پنجاب میں چھوٹے اور متوسط کاروباروں کے لیے سود سے آزاد قرضوں کا آسان کاروبار فنانس پروگرام شروع کیا گیا ہے تاکہ کاروبار کی ترقی، روزگار اور برآمدات کو فروغ ملے۔ 🗣️ *اہلیت کے معیار:* ✔️ چھوٹے کاروباروں کی سالانہ فروخت 150 ملین روپے تک ✔️ متوسط کاروباروں کی سالانہ فروخت 150 ملین روپے سے 800 ملین روپے تک ✔️ عمر: 25-55 سال ✔️ صاف کریڈٹ ہسٹری اور ایف بی آر کے فعال ٹیکس فائلر ✔️ پنجاب میں رہائش اور کاروبار کی موجودگی ✔️ معتبر شناختی کارڈ اور NTN مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے براہ کرم اس ویب سائٹ پر وزٹ کریں۔ *🗣️ Link:* http://akf.punjab.gov.pk/login
👍 ✖️ 😂 4

Comments