
Knowledge Factory Official
February 7, 2025 at 08:39 PM
🗣️ *ISLAMIC STUDIES MCQS*
✅ٹوٹل غزوات 27
✅قرآن مجید میں 12 غزوات کا ذکر ہے۔
✅غزوہ بدر 2 ہجری
✅غزوہ احد 3 ہجری
✅غزوہ خندق / احزاب 5 ہجری
✅غزوہ خیبر 7 ہجری
✅غزوہ موتہ 8 ہجری
✅غزوہ تبوک 9 ہجری
✅بیت رضوان 6 ہجری
✅صلح حدیبیہ 6 ہجری
✅فتح مکہ 8 ہجری
✅حج فرض 9 ہجری
👍
❤️
7