Spark⚡MDCAT
January 24, 2025 at 07:55 PM
کوئی کسی کو بولے : "میں تمھیں دل سے چاہتا یا چاہتی ہوں🙂"
تو اس کو بولنا: نہ تو تیرا MDCAT ہو گا نہ تو میرا MDCAT ہونے دے گا یا دے گی۔ 🥹
کیوں کہ دل سے نہیں چاہتے 🧐 کسی کو چاہنا ایک emotion ہے اور emotion کا مطلب hypothalamus۔ کچھ سمجھے۔ چاہتے کہاں سے ہو hypothalamus سے۔ 🤝
اب ہوا کیا؟ پوری دنیا سے دسویں فیل لوگوں کو بلایا گیا اور سب کو فلم انڈسٹری کے نام سے جمع کر لیا 🤣 تو وہ دسویں فیل لوگ باتیں جب کریں گے تو ان بے چاروں کو کیا پتا hypothalamus کا 😁
تو انھوں نے ساری دنیا کو سکھا دیا کہ میرے دل ❤️ میں یہ ہے وہ ہے۔
دل میں کچھ نہیں ہے ۔ دل میں بس چار chamber ہیں 😍
😂
👍
🙏
45