Spark⚡MDCAT
Spark⚡MDCAT
January 25, 2025 at 11:13 AM
*ہم ایک ایسے معاشرے میں رہتے جہاں آپ کچھ بھی کر رہے ہونگے دوسرا دیکھنے والا انسان آپکو آگے بڑھنے کا کبھی نہیں کہے گا.....* *وہ بس آپکی ٹانگیں کھینچے گا, وہ `خود نہیں کر سکتا ہوتا نکما ہوتا ہے` تو آپ کو بھی نکما بنانے پر لگا ہوتا ہے... وہ خود کامیاب نہیں ہو سکتا اسلئیے آپکو بھی کامیاب ہونے سے منع کرتا ہے* `میرے ساتھیوں جو بھی کام کر رہے ہو دل سے کیا کریں` *اپنے کام کو اپنی ضد بنا لیں.... اور جو لوگ منع کرتے اُنکو کچھ بن کر دیکھانے کے لئے دن رات محنت کرتے رہیں...... یاد رکھیں لوگ آپکے پیچھے تب آتے جب آپ کامیاب ہو جاتے ناکام انسان کے پیچھے کوئی بھی نہیں آتا.....* Always Remember these Words..... 🩺🩺
❤️ 👍 😢 32

Comments