
Spark⚡MDCAT
January 26, 2025 at 06:05 PM
ہمت مرداں مدد خدا ♥️
خواب یقینا پورے ہوتے ہیں لیکن محنت شرط ہے !
کافی سٹوڈنٹس مجھے کہتے ہم ڈپریسڈ ہیں پریشان ہیں ہمارا اس سال داخلہ نہیں ہوا اور ہم سے پڑھا نہیں جارہا جب پڑھنے بیٹھتے ہیں تو طرح طرح کے خیالات آتے ہیں ۔ اور کافی سٹوڈنٹس اس گروپ میں بھی پوچھ رہے ہوتے پتہ نہیں اگلے سال میرٹ کتنا ہوگا ہمارا اس سال داخلہ ہوگا یا نہیں ہوگا ۔ تو یہ ان کے لئے سب سے بڑی موٹیویشن ہے کہ جنھوں نے اپنا خواب پورا کرنا ہوتا اور اپنی منزل پر پہنچنا ہوتا تو وہ پھر منفی نہیں سوچتے بلکہ اپنے خواب کو پورا کرنے لوگوں کی باتوں ،رشتہ داروں کے طعنوں کی پرواہ کئے بغیر اور فضول خیالات سے باہر نکل کر صرف اور صرف محنت کرتے ہیں باقی اللہ تعالٰی کی ذات پر توکل کرتے ہیں کہ وہ ان شاء اللہ بہترین نوازے گا۔
There is nothing in this world u can't achieve with faith , discipline, and selfless devotion to a duty. Work ,work, and just work. Stay positive and stay focused.
Regards ;
Dr. Qasim Mushtaq
❤️
👍
38