
Spark⚡MDCAT
January 28, 2025 at 03:35 PM
_*`کوشش کرتے رہو _`*_
_*`لڑتے رہو` 🥹🩶*_
چاہے تم کتنے ہی تھک ، ہار جاؤ
لیکن تھک ہار کر پہنچنے کے بعد تمہیں دوبارہ سے زندگی مل جاۓ گی وہ خوشی مل جاۓ گی جس کے پیچھے تم اتنے تھکے تھے ، تم نے اتنی محنتیں کیں تھیں 🥹🫀
❤️
😢
👍
46