Jobs & News Updates 🏆🥇
Jobs & News Updates 🏆🥇
February 5, 2025 at 07:05 PM
غیر قانونی طریقہ سے یورپ جانے کی کوشش میں ایران میں چار پاکستانی اغوا کاروں کے ہتھے چڑھ گئے اغوا کاروں نے چاروں پاکستانیوں کے کان اور انگلیاں کاٹ دی اور شدید تشدد کر کے ویڈیوز گھر والوں کو بھیج رہے ہیں۔
😢 😮 9

Comments