Jobs & News Updates 🏆🥇
February 6, 2025 at 06:36 PM
🚨 خیبرپختونخوا حکومت نے رمضان المبارک کے پیش نظر میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات ملتوی کر دیئے۔
صوبائی حکومت نے تمام تعلیمی بورڈز کو میٹرک کے امتحانات ملتوی کرنے کا حکم دیتے ہوئے امتحانات رمضان کے بعد اپریل میں لینے کی ہدایات جاری کی ہیں۔
👍
2