Jobs & News Updates 🏆🥇
Jobs & News Updates 🏆🥇
February 6, 2025 at 06:39 PM
Establishment Of QAT Centers & Development Of Staff To Conduct The Regular QAT 2025 Of PEF Partner Schools CEO DEA Multan کیو اے ٹی اپ ڈیٹ : اس سال پیف سکولز ، پیما سکولز اور پی ایس آر پی سکولز کا کیو اے ٹی پیک لے رہا ہے ۔پیک نے سنٹرز بنانے کے لئے سی ای اوز کو مراسلے لکھ دیے ہیں پیف سکولز کے 5 کلومیٹر ریڈیس کے اندر گورنمنٹ سکول کو سنٹر بنائیں جس میں پیف سکولز کے 200 سے 250 بچے آ سکیں ۔ ❍ *Teaching Jobs & News (Channel)* https://whatsapp.com/channel/0029VaCQZM0CRs1f2I7i2J1O ❍ *Free Softwares & Courses (Channel)* https://whatsapp.com/channel/0029Va84ADv6xCSNkdWRpB2i

Comments