Jobs & News Updates 🏆🥇
Jobs & News Updates 🏆🥇
February 6, 2025 at 06:40 PM
لاہور (نیوزڈیسک) محکمہ سکول ایجوکیشن نے ہزاروں مزید خالی آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ۔ سکول ایجوکیشن نے دو سال سے خالی ٹیچنگ و نان ٹیچنگ پوسٹوں کا ڈیٹا مانگ لیا،تمام سکولوں میں گریڈ 5سے 16کی پوسٹیں ختم کی جائینگی۔ تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کو ڈیٹا فراہم کرنے کیلئے مراسلہ بھجوا دیا گیا۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ خالی پوسٹوں کے حوالے سے ریکارڈ ارسال کیا جائے۔ اس قبل محکمہ سکول ایجوکیشن نے پچاس ہزار سے زائد اساتذہ کی پوسٹیں ختم کردی گئی ہیں۔صوبہ بھر میں اس وقت سکولوں میں ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ کی ہزاروں پوسٹیں خالی ہیں۔ *اگر آپ جاب کی تلاش میں ہیں، تو ابھی واٹس ایپ چینل کو فالو کریں!* *یہاں آپ کو `میٹرک سے ماسٹر` تک کی تمام جابز کی تازہ ترین اپڈیٹس اپلائی سے لے کر فائنل میرٹ لسٹ تک کے اہم معلومات شیئر کی جاتی ہیں* `Follow Link` *https://whatsapp.com/channel/0029VaCQZM0CRs1f2I7i2J1O*
😮 2

Comments