Dr. Mufti Rasheed Ahmed
Dr. Mufti Rasheed Ahmed
February 12, 2025 at 06:26 AM
رمضان کورس عوام الناس کے لئے عام فہم زبان میں ترتیب دیا گیا سات اسباق پر مشتمل ایک مکمّل نصاب اس کتاب میں آپ سیکھیں گے! اس کتاب میں آپ سیکھیں گے رمضان منیجمینٹ ، چارٹ ، چیک لسٹ اور گراف اور بہت سے عملی طریقوں کی رہنمائی اور مشق * استقبال رمضان کے طریقے رمضان میں اعمال میں بہتری اور ترقی حاصل کرنے کے طریقے * سحری وافطاری کے فضائل ومسائل * روزے کے تقریبا تمام ضروری مسائل * قضاء کفارہ اور فدیہ کے مسائل *تراویح کے تقریبا تمام ضروری مسائل * اعتکاف کے تقریبا تمام ضروری مسائل * رمضان کی کچھ خصوصی عبادات۔ یادر ہے! اس کتاب سے صحیح فائدہ اس وقت ہوگا جب آپ اس کوعمل کی نیت سے اور مشق کر کے پڑھیں گے۔ خوب اچھے طریقے سے عمل کی نیت سے اس کتاب کو پڑھیے ۔ اس لیے خوب مشق کیجیے! بار بار پریکٹس کیجۓ! آپ کو رمضان کا لطف بھی محسوس ہوگا اور اعمال کی پابندی کی توفیق بھی ہوگی ۔ ان شاء اللہ https://gufhtugu.com/ramazan-course/ #ramazan #books #islam
❤️ 👍 16

Comments