
GCUF Affiliated Colleges
February 6, 2025 at 10:44 AM
جی سی یونیورسٹی فیصل آباد
کنٹرولر امتحانات نے ایم ۔اے ، ایم۔ایس۔سی /ایم ۔کام دوسرا سالانہ امتحان 2023 کا رزلٹ جاری کر دیا ۔ رزلٹ کا تناسب 68.54 ٪ رہا۔تمام پاس ہونے والے طلباء کے رزلٹ کارڈ ان کے ایڈریس پر بھیجے جائیں گئے، سٹوڈنٹ پورٹل پہ رزلٹ اپلوڈ کر دیا گیا ہے
👍
❤️
10