مجلس علمی آفیشل
مجلس علمی آفیشل
January 31, 2025 at 06:23 PM
آپ کی دعاؤں سے آج 6 دن کے بعد طبعیت میں کچھ بہتری آئی ہے۔ اُن تمام بھائی ، بہنوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھا۔ کافی زیادہ میسجز بھی آئے بہت کم کو جواب دے پایا ۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطاء فرمائے۔ دلی مرادیں پوری فرمائے۔ صحت و تندرستی والی زندگی نصیب فرمائے۔ آمین یارب العالمین
❤️ 👍 🙏 115

Comments