One Paper MCQs
One Paper MCQs
January 22, 2025 at 09:37 PM
ضرب کلیم کا پہلا نام *صور اسرفیل* بال جبریل کا پہلا نام **نشان منرل* * اقبال کو کونسا پھل پسند تھا *آم* اقبال نے پہلا مضمون *قومی زندگی* اقبال کی تین بیویاں *مختار بی بی ، کریم بی بی، سردار بیگم* حالی نے اقبال کی کس نظم کو پسند کر کے انجمن حمایت کے اجلاس میں دس روپے کا انعام دیا تھا *؟ *تصویر دیر بانگ دارا کی مشعور نظم** اقبال کو قوم کی طرف سے دیے گے خطاب؟ *شاعر مشرق ، حکیم الامت ، ترجمان حقیقت ، ترجمان اسلام* جوہر نے اقبال کو کونسا خطاب دیا تھ؟ *مرشد لباسی* خودی کا لفظ اقبال نے کن معنوں میں استعمال کیا ہے؟ *عرفان نفس* ارمغان حجاز کی پہلی نظم ابلیس کی مجلس شور میں کس پر بحث ہے؟ *حکومت کے مختلف نظاموں پر
❤️ 🙏 3

Comments