
1️⃣(IMS) Islamic Message Service official
February 12, 2025 at 07:02 PM
🏵️ *بسم الله الرحمن الرحيم* 🏵️
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *14 شعبان 1446ھ* 💎
🔖 *13 فروری 2025ء* 💎
🔖 *01 پھاگن 2081ب* 💎
🌄 *بروز جمعرات Thursday*
🍂 *`برا خواب آۓ تو کیا کریں؟!`*
> *نبی کریم ﷺ نے فرمایا ” اچھا خواب اللہ کی طرف سے ہوتا ہے اور برا خواب شیطان کی طرف سے ۔ پس اگر کوئی برا خواب دیکھے تو اسے اس سے اللہ کی پناہ مانگنی چاہیے اور بائیں طرف تھوکنا چاہیے یہ خواب اسے کوئی نقصان نہیں پہنچا سکے گا-*
*📗«صحیح بخاری-6986»*
https://whatsapp.com/channel/0029VaDOPFWBA1f7FsBOVB1A
*🌷اسلامک میسج سروس🌷*
❤️
👍
10