1️⃣(IMS) Islamic Message Service official
February 13, 2025 at 02:04 AM
*•••"عقلمند وہ نہیں ہے، جو صرف اچھائی اور بُرائی کو جانتا ہو؛*
*درحقیقت عقلمند وہ ہے، کہ جب اچھائی (حق) دیکھے، تو اُس کی پیروی کرے؛اور بُرائی (باطل) دیکھے، تو اُس سے دور رہے!"*
امام سفيان بن عيينة رحمه الله
(حلية الأولياء : 339/8)
❤️
♥️
👍
6