1️⃣(IMS) Islamic Message Service official
February 14, 2025 at 01:49 AM
*السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ*
✰ ```Darood Reminder``` ✰
*قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم:*
*`قیامت کے دن میرے سب سے زیادہ قریب وہ ہو گا جو مجھ پر سب سے زیادہ درود بھیجتا ہو گا۔ سنن الترمذی 484`*
*Recite*
*🌷اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجٌِید*
*🌷اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد*
⏩10 X
⏩100 X
⏩1000 X
*یا اللہ ! یا ربی ! ہماری زبان کو اپنا ذکر کرنے کا عادی بنا دے ہمیں کثرت سے درود پاک پڑھنے والوں میں شامل فرما لے ، اللہ رب العزت ہمارے تمام اچھے اعمال ہم سے قبول فرما لے اور ہماری برائیوں کے وبال کو ہم سے دور فرما دے !*
آمین
*`🌷اسلامک میسج سروس 🌷`*
❤️
2