Allied Services International Private Limited Gulf Jobs (Saudi UAE Qatar) By Allied Services
Allied Services International Private Limited Gulf Jobs (Saudi UAE Qatar) By Allied Services
January 28, 2025 at 08:39 AM
اریگیشن ہیلپرز برائے دبئی کلائنٹ کے ساتھ فائنل ٹیسٹ *29-جنوری بروز بدھ* ہمارے تینوں آفس میں ہونگے *تنخواہ : 800 درہم * رہائش / میڈیکل بذمہ کمپنی ڈیوٹی 08 گھنٹے +اوور ٹائم امید وار کے پاس کم سے کم 3 سے 4 سال کا تجربہ ہونا لازمی، دھوپ میں کام کرنے'کا عادی ہو، مضبوط جسامت، بھاری وزن اٹھانا، پانی کے استعمال کی نگرانی، اریگیشن میں استمعال ہونے والے ٹولز کو صاف کرنا، سیفٹی کی معلومات ہونا، عمر حد 22 سے 34 سال، وزن کم سے کم 60 کلو ہونا لازمی خوائش مند حضرات اپنے دستاویزات لے کر ڈائریکٹ ٹیسٹ کے لیے راولپنڈی آفس تشریف لائیں , مزید معلومات کے لیے ہمارے دیے گے متعلقہ نمبرز پر رابطہ اور اپنی رجسٹریشن کروائیں *Call: 03361123686 | WhatsApp: 03355091735* *Email: [email protected]*
😂 🙏 👍 ❤️ 😢 67

Comments