
Allied Services International Private Limited Gulf Jobs (Saudi UAE Qatar) By Allied Services
January 31, 2025 at 07:29 PM
سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے اہم اطلاع
تمام مسافروں کو مطلع کیا جاتا ہے جو سعودی عرب جانے کا ارادہ رکھتے ہیں کہ 10 فروری 2025 سے پہلے درج ذیل ویکسین لگوانا لازمی ہے:
پولیو ویکسین
میننجائٹس ویکسین
✅ پولیو ویکسین: سفر سے کم از کم 4 ہفتے پہلے لگوانی ضروری ہے۔
✅ میننجائٹس ویکسین: سفر سے کم از کم 10 دن پہلے لگوانی ضروری ہے۔
براہ کرم مقررہ وقت میں ویکسین مکمل کروا کر نادرا سے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ حاصل کریں۔
⚠ اہم تنبیہ: اگر ویکسین مکمل نہ ہونے کی وجہ سے ایئرپورٹ پر روک لیا گیا یا ملک بدر کر دیا گیا، یا اگر ویکسین مقررہ وقت کے بعد لگوائی گئی، تو Allied Services کسی بھی قسم کی ذمہ داری قبول نہیں کرے گا۔
آپ کی سہولت کے لیے یہ اہم اطلاع دی جا رہی ہے۔ شکریہ!
بہترین خدمات کے عزم کے ساتھ،
ایڈمن - الائیڈ سروسز انٹرنیشنل پرائیویٹ لمیٹڈ
👍
❤️
😂
🙏
😮
😢
276