
J&K Haj Committee
January 28, 2025 at 01:02 PM
جواب/:-
حج میں تین فرائض ہیں۔ احرام کی حالت، وقوف عرفات اور طواف زیارت ۔۔
قربانی حج کے واجبات میں سے ایک واجب ہے۔
👍
❤️
12