Millionaires Mindset 🇺🇸 (MKM)
Millionaires Mindset 🇺🇸 (MKM)
January 24, 2025 at 04:15 AM
⛔️ 6.6 ملین فالورز! کیا آپ اس بات کا تصور کر سکتے ہیں کہ ہماری قوم کس ذہنی پسماندگی، شعور کی یتیمی اور ویلا پن کا شکار ہے؟ ایک ایسا شخص، جس کی ویڈیوز میں صرف فضولیات اور گھٹیا حرکتیں ہیں، 66 لاکھ لوگوں کا رول ماڈل بن چکا ہے! جب ہمارا معیار اتنا گر چکا ہو تو پھر ہمیں ملک کے حالات پر شکایت کرنے کا کوئی حق نہیں۔ روزگار کی کمی، ترقی کا فقدان، اور ہر طرف مایوسی کا رونا رونے والے لوگ خود سوچیں کہ ہم نے اپنی ترجیحات کس قدر پست بنا لی ہیں۔ ایسے “نمونوں” کا مکمل بائیکاٹ ہونا چاہیے تاکہ عوام کسی تعمیری کام میں دلچسپی لے سکیں۔ مادیت پرستی کو چھوڑ کر، کسی قابل، باشعور اور باعزت شخصیت کو اپنا رول ماڈل بنائیں۔ یاد رکھیں، ایسے فضول ٹک ٹاکرز کو رپورٹ کرنا آپ کی ذمہ داری ہے تاکہ یہ رجحان ختم ہو اور قوم کی سمت درست ہو سکے!
❤️ 👍 😢 😂 😮 48

Comments