Preparation With Sir Ammar PPSC FPSC PMS CSS NTS SPSC KPKSC OTS FIA GOVT Jobs GK MCQs Latest Jobs IB
February 13, 2025 at 05:01 PM
*"-شبِ برات "* 🌉
دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کے گناہوں کو معاف فرمائے, تمام مصیبتوں اور پریشانیوں سے دور فرما دے- ہماری دعاؤں کو قبول فرما لے، تمام احباب کو صحت مند اور تندرست لمبی زندگی عطا فرمائے ۔۔۔۔ آمین 🌺🤲
میرے والدین کے لیے بھی دعا کیجئے گا اللہ ان کو بھی صحت والی زندگی دے آمین
❤️
👍
🙏
92